محبت خالی پیٹ نہیں ہوتی، خالی پیٹ تو یاد ہوتی ہے. یاد، بات یا پھر محبت کے خیال میں پیار بھرے الفاظ گنگنائے جاتے ہیں، یا محبت کے خیال میں تنہا بیٹھے ایک انجانی کھوج میں گُم مسکراتا ہوا شخص پاگل لگتا ہے اور اگلے ہی لمحے آنکھوں میں آنسو لئے خود کو اذیت دیتا ہوا مجنوں