میری آواز جنات کا وجود ہوتا ہے آپ کو اس کا احساس نہ ہونا فطری عمل ہے کیونکہ یہ ہم انسانوں کی فطرت میں نہیں ہے ۔ ہماری بینائی میں اتنی طاقت نہیں کہ ہم جنات کو دیکھ سکیں ۔۔ ہمارے لمس میں اتنی قوت نہیں کہ ہم جنات کو محسوس کرسکیں ۔۔ مگر جب تک جن خود نہ چاہیں ۔۔ جن کوئی بھی شکل اپنا کر انسانوں کے ساتھ بھی رہ سکتے ہیں ۔ آپ کا کوئی دوست ۔۔ آپ کا کوئی محلے دار یا آپ کا کوئی اور عزیز و اقارب مگر آپ اس سے بے خبر ہوں گے یہاں تک کہ یہ کہنے لکھنے والا مصنف بھی جن ہوسکتا ہے یعنی میں لیکن جنوں کا تصور کرنا ہمارے ادراک سے بہت دور ہے ۔۔ انتباہ !۔ اس ناول کے تمام کردار فرضی ہیں۔ان کا نہ تو مصنف کی زندگی سے کوئی واسطہ ہے اور نہ ہی کسی اور کی۔اس میں پیش کی جانے والی داستان حقیقی نہیں ہے البتہ مصنف کے ذہن کی ایک تخلیق ہے۔۔ امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گی ۔اللہ آپکا ہامی ہوAll Rights Reserved