13 parts Ongoing بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
یہ کہانی ہے صبر کی...
دوستی کی...
محبت کی کئی قسموں کی...
محبت کو پاکر کھودینے کی...
کفرانِ نعمت کی...
اذیت کی انتہا کی...
ایک معصوم بچے کی جس کی زندگی دنیا کی آزمائشوں سے بدل گئی...
نورِ صبح بظاہر ایک عام سی کہانی ہے۔ جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے۔ ہمارے معاشرے میں ہونے والے ایک اہم مسئلے پر توجہ دلوانا اس ناول کا اصل مقصد ہے۔ یہ کہانی جہاں آپ کے چہرے پر مسکان لائے گی وہیں آپ کہیں آپ کا دل بھی دکھائے گی۔ یہ آپ کو بتائے گی کہ ہر تعلق سے بڑھ کر ایک تعلق ہے جو ہمارا خالقِ حقیقی سے ہے اور اگر اس پر توکل ہو تو اس دنیا میں کیا ممکن نہیں؟
Genre: Light Comedy, Family based, Cousins based, Second Marriage based, Domestic Violence, Child Abuse, Teacher Student based, Humor.
یہ پبلش کئے جانا والا میرا پہلا ناول ہے مگر لکھا جانے والا دوسرا مگر امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا اور آپ ضرور اس سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے۔