زندگی ایثار مانگتی ہے۔ایثار دینا ہر کسی کے بس میں نہیں ہے۔ظرف والے ایثار دیتے ہیں۔لیکن انکا ایثارانکو پھر بھی رلا دیتا ہے۔لوگ انکے ایثار کو سمجھ نہیں پاتے۔All Rights Reserved