یہ کہانی ایسے لوگوں کی ہے جو دیکھتے کچھ ہیں ہوتے کچھ ہیں- بظاہر خوش نظر آنے والے رات کی تنہایوں میں ٹوٹ کر بکھرتے ہیں-جن میں کچھ نیک اور بدکار بھی ہوتے ہیں-ہر انسان دوسرے انسان کے لیے ایک تجسسں کے علاوہ کچھ بھی نہیں....کچھ ایک دوسرے کو جان کر قریب ہو جاتے ہیں اور کچھ جان کر دور ہو جاتے ہیں اور کچھ عشق،محبت اور نفرت میں سے ایک چیز کے پیچھے نکل پڑتے ہیں یا یوں کہنا بہتر ہے حاصل کی ناشکری کر کے لاحاصل کے پیچھے بھاگتے اپنے ساتھ بہت سے لوگوں کی زندگیاں روند جاتے ہیں-All Rights Reserved