ناول خشک پھول⚘ از بیلا بخاری😍
21 parts Ongoing Description of my novel khushk pohl by Bella Bukhari 👇
یہ ایک ریونج بیسڈ + پولیسں ٹائپ ہیرو + وڈیرہ ٹائپ + فنی + سیڈ ناول ھے ۔۔۔
اس میں ایک ایسے لڑکے کی کہانی ھے جو اپنی گناہوں کی دلدل میں گھرا ہوا ھے جو ایک معصوم لڑکی کی زندگی تباہ کردیتا ھے ۔۔
اس ناول کا ہیرو اپنے اصل کی تلاش میں ھے ۔۔
اس میں ایک ایسے ایماندار پولیس ہیرو کا کریٹکر ھے جو جرائم پیشہ افراد کیلئے باعث عذا ب ھے۔
اس ناول کا ہیرو جو بدلے سے لے کر عشق تک کا سفر کیسے طے کرتا ھے یہ سب آپ کو اس خوبصورت اور نیو سسپینس فل ناول کو ریڈ کر کے معلوم ہوگا ۔۔۔
#Bellabukharinovels 👑