یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی زندگی میں بہت سے امتحانوں سے گزرتی ہے - لیکن جیسا کہ ہمارے خوبصورت دین "اسلام " نے سکھایا ہے کے آزمائش میں صبر شرط ہے اس لیے "زمل رافع " نے صبر کیا اور صبر کا پھل اسے " حسان شیخ" کے ساتھ زندگی گزارنے کی صورت میں ملا ۔ امید ہے آپ کو میری یہ کہانی ضرور پسند آۓ گی ۔ کہانی میں اگر کوئ غلطی ہو گئ ہو تو معذرت خواہ ہوں ۔ آپکی قیمتی آراہ کا انتظار رہے گا ۔ اللہ نگہبان !All Rights Reserved