"رویہ"یہ وہ چیز ہے جو انسان کو جینا سکھاتی اور مرنا بھی-آپ کا رویہ آپ کی اور آپ سے جڑے لوگوں کی زندگی کو بہت اثر انداز کرتا ہے-یہ ہی تو آپ کو مسکانا بھی سکھاتا ہے رولانا بھی-ویسے آپ نے کبھے اپنے رویے پر غور کیا ہے؟کیسا ہے آپ کا رویہ؟All Rights Reserved