زندگی میں کبھی کبھی اندھیرے آ جاتے ہیں۔ لیکن ان اندھیروں کا مقصد ہمیں وہ چاند دکھانا ہوتا ہے جو ہم دن کی روشنی میں نہیں دیکھ سکتے۔ ۔۔۔ الماس کے منہ بولے والدین نے الماس کی شادی ایک فارن نیشنل لڑکے سے کر کے اس سے قطع تعلق کر لیا۔ اور وہ لڑکا اسے ریلوے اسٹیشن پر طلاق نامہ دے کر غائب ہوگیا۔ بے سر و سامانی کی حالت میں الماس اب کس معجزے کا انتظار کر رہی تھی؟ ۔۔۔ نوک جھوک اور ہلکے پھلکے رومینس سے مزین کہانی۔