mera ya phla novel hai jo mny 2 saal phly lika tha likn post nhi kr ski thi or i say mojy novel posting k bary ma koi idea nhi tha but know i am going to post this aur ma @zune_shah ap ko thanks khana chao gii ap ny mari bhut help ki Thank u soo much😇😇
یہ کہانی کوئ بہت رومینٹک قسم کی نہیں ہے میں نے اس میں معاشرے میں رہن ے والے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھانے کی کوشش کی ہے جو اپنی روایات سے جوڑے رہنے اور اپنے کچھ اصولوں یا کسی اِن چاہے شخص کی نفرت میں کتنی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں اس کا شاید انھیں اندازہ نہیں ہوتا یا نظرانداز کر دیتے ہیں.......اُمید کرتی ہوں کہ آپکو یہ ناول پسند آئے.....اپنی قمیتی رائے ضرور دئجیےگا