یہ کہانی ایسے خاندان کی ہے جو ایک خون ہوتے ہوے بھی دولت اور اقتدار کے نشے میں چور ہے اپنی اپنی انا کی جنگ لڑ رہے ہے یہ کہانی ہے لڑکے ابج گردیزی کو جو دنیا تسخیر کرنے کا ہنر رکھتا ہے جس کا دل اور جذبات نرم ہے وہ اپنے خاندان کو جوڑنا چاہتا ہے یہ کہانی ہے لڑکی ظاعنہ گردیزی کی جو اپنی ایک خواہش کو بڑی شدت سے پورا کرنا چاہتی ہے پر اپنے پر لگے پہروں پر بے بس ہے دیکھتے ہے رشتوں کی بساط کیسے الٹتی ہےAll Rights Reserved