It's a modern fairytale about the Sun and The Rain falling in love. Now will there be rainbows or would there be ashes. کبھی کبھی یاد میں ابھرتے ہیں، نقش ماضی مٹے مٹے سے آزمائش دل و نظر کی، وہ قربتیں سی ، وہ فاصلے سے کبھی کبھی آرزو کے صحرا میں، آ کے رُکتے ہیں قافلے سے وہ ساری باتیں لگاؤ کی سی، وہ سارے عنواں وصال کے سے نگاہ و دل کو قرار کیسا؟ نشاط و غم میں کمی کہاں کی؟ وہ جب ملے ہیں تو ان سے ہر بار ، کی ہے الفت نئے سرے سے
19 parts