ادھوری لڑکی کی مکمل داستان جو زندگی کے طوفانوں اور آزماٸشوں کو بالکل نوٹس نہیں لیتی مگر شاٸد اپنوں کی دی ہوٸ آزماٸشوں سے ہار جاۓ گی کبھی دوبارہ ان آزماٸشوں سے نہ لڑنے کیلۓ........, یہ کہانی ہے زباب اور زوہیب کی محبت کی۔۔۔۔ یہ کہانی ہے سنجیدہ افنان اور دیوانی نشال کی محبت کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے محبت سے گوندھی ایک لڑکی کی ۔۔۔۔ وہیں یہ کہانی ہے شرارتوں کو محبت کے دھاگے میں پروتی لڑکی کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے معصوم سی زباب کی ۔۔۔ یہ کہانی ہے منہ پھٹ نشال کی ۔۔۔۔۔ یہ کہانی آزماٸشوں سے لڑتے زباب ، زوہیب ، افنان اور نشال کی ۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے رشتوں ، محبتوں اور چاہتوں کہ ڈگمگاتے اعتبار کی امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ گاAll Rights Reserved