اسلام و علیکم 😊 "تیرے سنگ مہکنے لگے ہم " یہ میرا پہلا ناول ہے اور امید کرتی ہوں کہ یہ آپ سب کو پسند آئےگا انشاءاللہ ♥️ .... یہ کہانی ہے دو دلوں کی ♥️♥️ ایک اپنی ذات میں گم 😏 اور ایک سب کی جان سب کی لاڈلی 😍 یہ کہانی ہے ان دو دلوں کی جو ساتھ رہ کر مہکنے لگے 🌸🌸 یہ کہانی ہے ابشام وجاہت کی اور پریش فیروز کی ♥️ ..... اس کہانی میں اور بھی خوبصورت کردار ہیں ♥️ اور ان سب کی پہچان میرا ناول پڑھنے کے بعد ہی ہوگی 😜 تو آپ سب سے گزارش ہے کہ میرا ناول پڑھنا مت بھولئے گا 😊♥️ .....All Rights Reserved