حائمہ
ارحان
عون
یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی ہے ایک مغرور شہزادے کی کہانی ہے پیار محبت کی بات ہے مذاق ہے زندگی کی رونقیں دکھائیں جائیں گی پڑھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی یہ آپکو؟؟؟
Mazaaq ka anser kahani me boht he cousins ki apas ki understandings or zindagi kii meethi nok jhok ki kahani
Ail dafa prhe zroor ki k prhe bghair ap judge nhi kr skte don't judge a book from it's cover
Kahani prh ker review dete hue sirf pundra minute lgte he jub k hme likhte hue itne mahine or din lgte he hmara sila sirf reviews hote he to thori si zehmut to hoti he mgr brah e mehrbani review diya kre
Feedback @sahre_poetry on instagram
آپکی مصنفہ
سحر قادر
محبت سب کرتے ہیں ۔
بات کرتے ہیں اعتبار کی ۔
کیا جو محبت کرتے ہیں وہ اعتبار بھی کرتے ہیں؟ ۔ ھر رشتے کی بنیاد محبت ہو ضروری نہیں رشتے اعتماد سے بنتے ہیں ۔ معاذ اور ماہ رخ کی محبت میں اعتبار بنیادی شرط ٹھہری ۔ یہ کہانی بھروسے ،وفا اور محبت کی ہے ۔