نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں یہ کہانی ہے ان نوجوانوں کی جن کے لئے انکا فرض ہمیشہ رشتوں سے آگے رہا. یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے اپنے سب پیاروں کو کھو دیا لیکن کبھی اللہ کے انصاف سے نا امید نہیں ہوئی. یہ سفر ہے باطل کی ہار اور حق کی جیت کا. یہ امتحان ہے پاک وطن کے مخافظوں کا. کیا یہ نوجوان اپنی مٹی سے کھائی ہوئی قسم کو پورا کر پائیں گے کیا اس لڑکی کو اسکے کھوئے ہوئے اپنوں کا انصاف مل پائے گا.... یہ میری پہلی تحریر ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ہو سکتا ہے آغاز میں آپکو میری طرف سے کچھ غلطیاں نظر آئیں اسکے لئے معذرت... کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں اور اگر تحریر پسند آئے تو ووٹ ضرور کریں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں.All Rights Reserved