یہ کہانی ہے جان چھڑکتی دوستی کی ۔۔۔سکوں کا راستہ اپنا کے عشق کی منزل تک جانے والوں کی ۔ خوشیوں کے موسم میں پھول بن کر مسکرانے والوں کی ۔۔۔ تنہائی سے لڑنے والوں کی ۔۔ سکون عشق محبتوں کے پیاسوں کی ۔۔۔Все права сохранены
6 частей