من محرم سیاں
  • Reads 3,124
  • Votes 194
  • Parts 12
  • Reads 3,124
  • Votes 194
  • Parts 12
Ongoing, First published May 26, 2020
یہ داستان ہے اپنوں کو کھو کے ان کے بغیر جینےکی
 یہ داستان ہے بہن بھائی کے پیار بھرے رشتے کی یہ داستان ہے اپنی روایات کی پاسداری کی.
نفرت سے شروع ہوکر محبت پر ختم ہونے والی داستاں..
کبھی کبھی انسان پر ایسی آزمائش آتی ہے جب اسے دل کہ اور خون کے رشتوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑتا لیکن اصل کامیاب انسان وہی ہے جو ہر رشتے میں توازن رکھے.. یہ بھی ایک ایسی ہی کہانی ہے..اگر سب یہاں بتا دیا تو آپ لوگوں کو پڑھنے میں مزا کیسے آئیے گا..
امید واثق ہے کہ آپ کے ذوق کے مطابق ہوگی... 
اپنی اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ کرئیے گا 
جاتے جاتے ووٹ کرنا مت بھولیے گا  ....
آپ کی نیک تمناؤں کا تہہ دل سے شکریہ...
All Rights Reserved
Sign up to add من محرم سیاں to your library and receive updates
or
#102urdunovel
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
زنجیر (مکمل)  cover
زانیاری لەسەر باشترین چیرۆکەکانی 2022 cover
Khuloos e dil cover
Tum ho meri jannat cover
TAri JustuJu Ma Mara Safar(complete) cover
انوکھا بندھن (Complete)  cover
Is this love ❤ ?? | هل هذا حب ؟؟ cover
Tera Yaar Hoon Mein cover
وہ پاگل سی۔۔                                                        ✔Completed cover
زندگی کا سفر (complete) cover

زنجیر (مکمل)

20 parts Ongoing

یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔