قصہ محببت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ azmaish....... محبت کبھی کبھی ختم نہیں ہوتی ، بس خاموش ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے .. اتنی ہی زور آور بھی ہوتی جاتی ہے اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے .. چھاڑتی ہے ... ہو روتی ہے ............ اپنے آپ میں جیتی امر ہوتی چلی جاتی ہے ... اور آهسته آهسته وجود نا ہوتا جاتا ہے . پر صلے کی تمنا کسے رہ جاتی ؟؟؟؟ وہ مڑ کر دیکھے نہ دیکھے .. یاد کرے نہ کرے ... محبت رے نے ..... ہماری عدالتوں پر کوئی فرق ہی نہیں.....All Rights Reserved