اسلامُ علیکم۔ تو پڑھنے والوں نہایت پیارے لوگوں۔ میں صرف اور صرف یہ کہوں گی کہ مُحبت یقین اور اعتماد کے بغیر کُچھ بھی نہیں ہے۔ لوگوں کی باتوں میں آنے سے پہلے کم از کم اگلے بندے کی بات سُن لینی چاہیے۔ اور کوشش کرنی چاہیے کہ یقین بھی کرلیں۔ شُکریہ !! ❤️All Rights Reserved