💫کتاب حیات💫 بقلم اقصی سعید
4 parts Ongoing اسلام علیکم!
یہ میری پہلی کتاب ہے جو میں بہت محنت اور لگن سے لکھ رہی ہو۔امید ہے آپ لوگوں کو اچھی لگے گی۔
یہ کتاب زندگی گزارنے پر مبنی ہے۔میرا اس کتاب کو لکھنے کا مقصد کچھ چیزوں پر روشنی ڈالنے کا ہے۔مثلا ہمیں اپنی زندگی کن طریقوں سے گزارنی ہے؟ہمارے فرائض کیا ہیں؟ ہم اپنے پیارے اور آخری نبی سے کتنی محبت کرتے ہیں؟ ایمان کے تقاضے؟۔۔اور بہت سی چیزوں پر روشنی ڈالنے کا ہے۔۔۔۔
۔
میں یہ کتاب کافی کتابوں، علماء کرام کی کتابوں میں سے پڑھ کر اپنے لفظوں میں تحریر کر رہی ہوں۔
میرا مقصد آپ لوگوں تک کوئی اچھی اور ٹھوس بات پہنچانے کا ہے۔۔
خاص خار ان لوگوں کے لیے جن کو ان سب باتوں کا علم ہے مگر وہ پھر بھی غافل ہیں۔۔۔۔
امیر ہے یہ کتاب آپ سب لوگوں کو پسنر آئے گی۔
♢شکریہ♢
HOPE U PEOPLE LIKE MY BOOK AND APPRICEATE IT.☺
AND DONT FORGET TO VOTE AND SHARE.
YOU CAN FOLLOW ME ON INSTA @aqsasaeedpearl.
THANKYOU💕