اندھیرے میں ڈوبی ایک سنسان وادی... بارش سے بھیگی ہوئی خاموش سڑک... اور دو لوگ، جو صرف ایک سفر پر نکلے تھے-مگر شاید واپسی کے لیے نہیں۔ یہ جگہ صرف خوبصورت نہیں... یہ اپنے اندر ایک ایسا راز چھپائے بیٹھی ہے جسے ہر کوئی جان نہیں پاتا... کچھ کہانیاں سنی جاتی ہیں، اور کچھ... خود کو سنا دیتی ہیں۔ کیا یہ صرف ایک حادثہ تھا؟ یا واقعی بش ام کی وادی کسی کو اپنے ساتھ بلا لیتی ہے؟
Más detalles