Tere Mere Sapne

Tere Mere Sapne

  • WpView
    LECTURAS 541
  • WpVote
    Votos 10
  • WpPart
    Partes 3
WpMetadataReadContinúa
WpMetadataNoticeÚltima publicación jue, mar 25, 2021
یہ کہانی ہے نفرت سے محبت کے سفر کچھ خواب جو ادھورے رہ گئے۔۔تو کچھ بے نام خواہشوں کی۔۔۔ کچھ جان سے پیاروں اپنوں کی ۔۔۔۔ تو کچھ اپنے میں چھپے غیروں کی۔۔۔ یہ کہانی ہے حور العین اور نواب آبان آفندی کی۔۔۔جہاں حور کے دل میں ٹھاٹھیں مارتا محبت کا دریا ہے تو دوسری طرف آبان کے اندر نفرت کی دنیا آباد ہے۔۔۔ کیا ہوگا جب ہوگی انکی تکرار جیت نفرت کی ہوگی یا محبت کی یہ تو وقت ہہ بتاۓ گا
Todos los derechos reservados
#4
based
WpChevronRight
Únete a la comunidad narrativa más grandeObtén recomendaciones personalizadas de historias, guarda tus favoritas en tu biblioteca, y comenta y vota para hacer crecer tu comunidad.
Illustration

Quizás también te guste

  • فتح تیری ، شکست میری
  • sahal-e-zeest
  • اُسکی آنکھوں مِیں مِیرا عکس تھا۔
  • محبت پسِ پردہ
  • man mast magan
  • اغتصاب  لحد اللعنة 🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞🔞
  • My Quite Activities
  • شبِ ہجر ڈھل جاۓ ✅
  • Kise da yaar na vichde.. (کسے دا یار نا وچھڈے)۔۔۔ (🔛hold)
  • ریاضت تمام

سلام اس تخلیق کے بارے میں لا علم ہوں میں قطعی۔ ۔ کہ آخر قلم کی نوک سے نکلے الفاظ صفحہ قرطاس پر کس کہانی کو بکھیرنے کا عہد کر بیٹھے ہیں! بالکل آپ قارئین ہے کی طرح، مجھے نہیں علم کے اس کا "نام" کیا ہوگا، کردار اپنی کون سی کہانیوں سے آپ اور مجھے مزین کریں گے، اس سفر میں کتنے خون کے قطرے اور کتنے آنسووں کی آمیزش ہوگی، خوشی اور سکھ کے کون سے ساز اپنی گنگناہٹ ہمارے کانوں میں انڈ یلیں گے۔۔۔۔۔ میں قطعاً لا علم ہوں !!! دیکھتے ہیں۔۔ سفر طویل ہے، ساتھ درکار ہے۔ از - در فشاں

Más detalles
WpActionLinkPautas de Contenido