اگر آپ کو اپنے والدین اور محبت کے درمیان چناؤ کرنا پڑے تو آپ کیا کریں گے؟ یہی سوال عائزہ نے اپنی آنکھوں کے سامنے گھومتا پایا۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ وہ فائز میر کو چنے گی؟ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ وہی پرانی اسٹوری لائن پر لکھی گئی ناول ہے تو آپ صحیح نہیں ہیں۔ اس ناول کی شروعات پاکستان کی یونورسٹی سے ہوئی مگر ہو سکتا ہے اس کا اختتام اسے لندن کی کلنک اسٹریٹ تک لے جائے۔ فائز میر جو محبت میں دھوکا کھانے کے بعد انتقام لینے کے لیے تڑپ رہا ہے کیا اس کا انتقام اسے چین کی بانسری بجانے دے گا؟ اور کیا وہ کبھی جان پائے گا کہ اس نے دھوکا تو کھایا تھا مگر وہ دھوکا اس کی اپنی آنکھوں کا تھا۔All Rights Reserved