عشق
  • Reads 18
  • Votes 2
  • Parts 1
  • Reads 18
  • Votes 2
  • Parts 1
Ongoing, First published Jun 07, 2020
پرانی یادوں کو بھول کر مومنھ اپنی نعی ذندگی کی  شروات کرتی ھے, مگر اسے کیا پتا تھا کہ  اسے ملنے والے میسیجز اسے پوری طرح بدل دیں گے۔

ایک طرف حنان سے چڑتی تو دوسری طرف نامعلوم شخص کے میسیجز میں ڈوبتی جاتی۔
All Rights Reserved
Table of contents

1 part

Sign up to add عشق to your library and receive updates
or
#53novel
Content Guidelines
You may also like
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) by Rajput_Aqs
10 parts Complete
Ranked #1 In ShortStory Ranked #1 in lovestory Ranked #1 in Urdu Ranked #1 in Random Ranked #1 in Love اسلام علیکم بیوٹیفل ریڈرز! "مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے وہ ازل سے دل میں مکین ہے...!" انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ! دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
You may also like
Slide 1 of 10
شکست cover
دل کے دریچے cover
Mil K Bhi Hum Nah Millay(Completed) cover
تیری غفلتوں کو خبر کہاں!  cover
ازقة الموت cover
مَا أرَاهُ cover
وہ ازل سے دل میں مکیں(Complete) cover
فرض سے پیار cover
sahal-e-zeest cover
 وفا از قلم مریم مقصود cover

شکست

6 parts Ongoing

یہ کہانی ہے بھروسے کی، مان کی، پیار کی۔ یہ کہانی ہے زندگی کی حقیقت کی۔یہ کہانی ہے دھوکے کی۔