نادان محبت!
  • Reads 34,372
  • Votes 1,672
  • Parts 21
  • Reads 34,372
  • Votes 1,672
  • Parts 21
Ongoing, First published Jun 08, 2020
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔
اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔


امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر  " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
All Rights Reserved
Sign up to add نادان محبت! to your library and receive updates
or
#25care
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
The land I would die For cover
Dasht-e-ulfat by Shazain Zainab cover
جانِ بہاراں❤(completed)✅ cover
قلبِ آشنا💞   (Completed)✅ cover
پاڪیزہ عشـق تیرا.. ✍🏻سیدہ احتشام Completed ☑️مکملpakeeza Ishq Tera By Sayyidah cover
QALB... ❤(COMPLETED) cover
FiraaQ 🔥(COMPLETE) ☑️ cover
سانول یار 😍❤. (COMPLETE) cover
دل ریزہ ریزہ گنوا دیا۔۔❤ (Completed) cover
یادوں کی  دھنک جلے(completed)✅ cover

The land I would die For

28 parts Complete

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو معاشرے سے ساری برائیوں کا خاتمہ چاہتی ہے ۔۔۔۔۔ایسی لڑکی کی کہانی جو معاشرے سے برائی کو مٹاتے مٹاتے اپنے خونی رشتے کو مٹاتے دیتی ہے کیونکہ وہی رشتہ تو اسکی ماں کا قاتل تھا ۔۔۔۔ First Novel By Me !!! Keep Supporting 💞✨