Story cover for رشتوں سے آشنائی 💕 by laibasherazbutt
رشتوں سے آشنائی 💕
  • WpView
    Reads 4,241
  • WpVote
    Votes 466
  • WpPart
    Parts 20
  • WpView
    Reads 4,241
  • WpVote
    Votes 466
  • WpPart
    Parts 20
Ongoing, First published Jun 13, 2020
یہ کہانی ہے اس معاشرے میں موجود ان مردوں پر جو کہ آج بھی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، جو کہ آج بھی بیٹا اور بیٹی میں فرق  سمجھتے ہیں، جی ہاں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، نا صرف غیر تعلیم یافتہ افراد بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی کیونکہ
تعلیم کوئ بھی حاصل کر سکتا ہے مگر علم حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🙂🙂،  
یہ کہانی ہے بہن بھائیوں کے خوبصورت اور اعتماد سے بھرپور رشتے کی ❤️❤️❤️
دوستی جیسے خوبصورت رشتے کی، 💕💕
یہ کہانی ہے محبت جیسے پاک رشتے کی 💞💞
میں نے اس کہانی میں معاشرے کے کچھ تلخ اور ہمارے دل سے جڑے خوبصورت اور قدر کرنے واے رشتوں کی حقیقت  سے آپ سب کو آشنا کرانے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے، 🙂 امید ہے کہ میری یہ کاوش آپ  کو پسند آئے گی 😊، 
آئیے ان کرداروں کی چھوٹی موٹی نوک جھونک کے ساتھ کچھ خوبصورت اور بامعانی باتیں سیکھتے ہیں 💕💕💕💕
All Rights Reserved
Sign up to add رشتوں سے آشنائی 💕 to your library and receive updates
or
#19urdunovels
Content Guidelines
You may also like
You may also like
Slide 1 of 10
حصولِ عشق  اور انتقام کا جنون  (Completed) cover
ازقة الموت cover
اک تیری رفاقت cover
"Ishq-e- Mamnu" cover
parizaad cover
 Ahtraam Muhabat By Mehar Chaudhry cover
درِیار سے دلِ یار تک cover
مَا أرَاهُ cover
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول)  cover
ریاضت تمام  cover

حصولِ عشق اور انتقام کا جنون (Completed)

16 parts Complete

یہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔ اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ نکلتا ہے تو وہ اتفاقیاں ہو گا۔