بسم اللہ الرحمٰن الرحیم #Family based novel یہ میری پہلی کاوش ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے۔ اس کی کہانی کوئی خاص نہیں ہے بس ہلکے پھلکے پیغامات ہیں جو لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہوں۔ اس میں پیار، محبت، احترام، صبر، امید، قربانی، پاکیزگی، عشق حقیقی، حق، اور سب سے بڑھ کر جنون ملے گا اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کا جنون، خدمت حلق اور بے گناہوں کو ان کا حق دے کر ہوس پرستوں کا خاتمہ کرنا۔ امید ہے میری پہلی کاوش میں اگر کوئی بھی بات بری لگے یا پسند نہ آئے تو مجھے انفارم ضرور کریں تاکہ آئندہ وہ غلطی نہ ہو۔ My first new novel it's first attempt hope so you enjoy it and ignore my mistakes.....All Rights Reserved