یہ میری پہلی کاوش ہے امید ہے آپ سب کو پسند آے گی اور جو کمیاں کوتاہیاں رہ گئ ہیں وہ آپ کے مشورے سے دور کرنے کی کوشش کروں گی ..معاشرے میں اپنے ارد گرد جو دیکھا انہیں اپنے الفاظ میں پرونے کی پوری کوشش کی ہے, شاید زندگی کے کچھ اوراق میں میرے قلم کی یہ کوشش آپ کے کام آسکے.... یہ کہانی ہے دوستی سے محبت کی محبت سے حیات کی حیات سے موت کی یہ کہانی ہے اریشہ انور اور داود ابراھیم کی رشتوں کی بھینٹ چڑھنے والی اک محبت کی کہانی دو لوگ دو کردار دو گھرانے جنہیں آباد کرنے کے لیے کیا کیا جتن کیے گے... تو کیا جانے تیرے بن مر جائیں گے. بنت معروف.....All Rights Reserved