یہ کہانی ہے نفرتوں میں چھپی محبت کی۔ یہ کہانی ہے آزمائشوں سے بھرے چاہتوں کے سفر کی۔ کہانی ہے سچی دوستی کی اور بے لوث محبت کی۔ بھٹکے ہوؤں کے سبھلنے کی۔ اور عشق کے جذبے کو قبول کرنے تک کے سفر کی۔
یہ کہانی ایک جواںٔن فیملی میں دو سوتیلی بہنوں کی ہے اور ایک ایسی لڑکی کی ہے جو دنیا کی طرف سے اور اپنوں کی طرف سے دھتکاری ہوئی ہے۔ یہ کہانی کسی کے صبر کی ہے کسی کے ہجر کی تو کسی کے فراق کی ہے ۔۔۔۔۔۔💖💖💖