مچھر...🦟 تو جی یہ سب اللہ جانے کب سے شروع ہوا۔۔۔🤦🏻♀️ مگر ہوا کچھ یوں کہ چند مست ملنگوں نے مچھروں کی تعریف کر ڈالی۔۔۔🙄 "وےے مچھراا تو گاتا کننا سوہڑا ہے۔۔۔جیسے گھٹاوں میں باسوری بج رہی ہو!!"🥴 اور ذرہ زیادہ ہی مبالغہ آرائ سے کام لے لیا گیا۔۔۔🤢 جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہر رات جب سب خواب خرکوش کے لیے سونے لیٹتے اور جلد بازی میں اک فہاش غلطی کی جسارت کر بیٹھتے۔۔۔🤕 اسپر ،کوائل ،میٹ یا مشین لگائے بغیر سکون سے سونے کی خواہش کرتے اور اس میں کسی حد تک کامیاب بھی ہو جاتے!😴 ہاں بس تب ہی۔۔۔اسی وقت۔۔۔🤥 مچھر ہوسٹ اپنے باکی ماندہ مچھروں سمیت حاضر ہوتا ہے۔۔۔😈 اور تمام تر جوش وخروش کے ساتھ کانسرٹ کا آغاز کرتے۔۔۔😟 جس میں ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر 2 سیکنڈ کے وقفے کے بعد اک تیز اور ہوش سے بے گانہ زور دار تالی گونجتی۔۔۔🙏 جس سے ان کے حوصلے میں بے حد افاقہ ہوتا۔۔۔🤗 اور اک ادھ گھنٹے کے کامیاب کنسرٹ کے بعد۔۔۔🥵 اخر کار اک بندہ اٹھ کر۔۔۔🚶🏻♀️ اپنی نیند کے ٹوٹ جانے اور خواب کے ادھورا چھوٹ جانے پر۔۔۔🙅🏻♀️ اپنا لال ماندہ تھوبڑا لیے غصے سے اٹھ کر پوری طاقت سے۔۔۔😤 چار گالیوں کے ساتھ اسپرے کرنے کے بعد اک بار پھر نیند لینے لیٹ جاتا۔۔۔🛌🏻 اور پھر گھنٹے ڈیڈھ کے بعد چند بکیا مچھر جھولتے جھالتے خون پیAll Rights Reserved
1 part