یہ کہانی ہے اک لڑکی کی جو رنگوں کی دیوانی ہے۔وہ رنگوں سے نہیں بلکہ رنگ اس سے کھیلتے ہیں۔وہ جہاں بھی جاتی ہے لوگوں کی زندگی رنگوں سے بھر دیتی ہے۔مگر ایک دن اس کی اپنی زندگی کے کینوس سے سب رنگ غائب ہو جاتے ہیں
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سچی محبت کی تلاش میں بھٹکتی ہوئی آخر کار محبت پا ہی لیتی ہے۔۔ وہ کہتے ہیں نہ "محبت اپنا آپ منوا ہی لیتی ہے کوئی کتنا ہی منکر کیوں نہ ہو"۔۔ ایسی ہی کچھ کہانی اس لڑکی کی بھی ہے۔۔