Story cover for  ☽︎ ہم سے ہے زمانہ ☾︎  مکمل ناول✔︎  by Akkhadijah11
☽︎ ہم سے ہے زمانہ ☾︎ مکمل ناول✔︎
  • WpView
    Reads 4,518
  • WpVote
    Votes 399
  • WpPart
    Parts 25
  • WpView
    Reads 4,518
  • WpVote
    Votes 399
  • WpPart
    Parts 25
Ongoing, First published Jun 26, 2020
کہانی ہے ایک خوشحال گھرانے کی ؛ اور اس میں موجود سچے اور مضبوط رشتوں کی ؛ عشق و محبت کی ۔اور ان کی جو ہمارے ملک کے تقریباً ہر شہر اور چوراہوں پر دکھتے ہیں جن کو  زمانے نے اپنی دی گئی ٹھوکروں سے  آشنا کیا اور جن کی کہانی سمجھنے سے ہم  آج تلک قاصر رہے ہیں۔۔۔۔  
                                                                                          اس کہانی کا ہر کردار ملک  کی ترقی میں کوشاں ہے !!
                         ان کی جن کے بغیر ہماری زندگیاں ویران ہیں۔۔۔۔  
امید ہے ہمارا پہلا  ناول آپ سب کو پسند آئے گا ۔۔۔ کوئی غلطی دکھے تو معاف کر دی جیے گا ۔۔ شکریہ  
 •
 •
 از ( خدیجتہ الکبریٰ ) 💚⁦🇵🇰⁩
All Rights Reserved
Sign up to add ☽︎ ہم سے ہے زمانہ ☾︎ مکمل ناول✔︎ to your library and receive updates
or
#82family
Content Guidelines
You may also like
آفت! by SabihaRehman1
13 parts Ongoing
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
ماہنامہ راہ ادب by mariyam_siddiqui
1 part Ongoing
راہِ ادب، سوچ سے آگے کا سفر تعارف و مقاصد راہِ ادب ایک ایسے خواب کی تعبیر جو چند سال قبل کچھ نفوس نے دیکھا۔ اشاعت کے لیے لمبی قطاروں میں منتظر کھڑے لکھاریوں کے لیے دیکھا گیا یہ خواب آج تعبیر کے مراحل عبور کرکے آپ کے ہاتھوں میں موجود ہے۔ آج جو خوشی انتظامیہ محسوس کررہی ہے یقینا وہی خوشی اس رسالے کا حصہ بننے والے تمام لکھاری خواتین و حضرات بھی محسوس کر رہے ہوں گے۔ یہ قدم ہم نے آپ کے لیے بڑھایا ہے۔ آپ نے ہی منزل مقصود تک پہنچنے میں ہمارا ساتھ دینا ہے ۔ اس رسالے کے اجراءکا مقصد نہ صرف مبتدی لکھاریوں کو معیاری پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے بلکہ آپ کی تحاریر کی نوک پلک سنوار کر نئے لکھنے والوں کی اصلاح کرکے ان تحریروں کو قرطاس کی زینت بناناہے۔ اگر آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہے یا آپ مبتدی ہیں تو ہماری ٹیم آپ کو لکھنے کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرے گی۔ تو آئیے قلم اٹھائیے اور راہِ ادب کا حصہ بن جائیے۔ ہماری انتظامیہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے، ہمارے رسالے کے صفحات آپ کی کاوشوں کے منتظر ہیں۔ اپنے قلم کو اصلاح معاشرہ اور وطن عزیز کے مثبت پہلووں کو اجاگر کرنے کے لیے استعمال کیجیے۔ مثبت سوچ کو عام کیجیے۔ اپنے قلم سے روشنی پھیلائیے، علم کی روشنی۔ ہم اپنے کاروان میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم سے رابطہ
You may also like
Slide 1 of 10
راستے کی تلاش  cover
آفت! cover
مهمم cover
Ishq Ki Inteha cover
ماہنامہ راہ ادب cover
یارانِ دل cover
رسوماتي . cover
ILLALIKA' cover
اس پیار کو ہم کیا نام دے؟  cover
عزیزِ جاناں ❤  cover

راستے کی تلاش

1 part Ongoing

یہ سفر ہے تلاش کا... دنیا کی سب سے قیمتی تلاش کا... ہدایت کا سفر... انتقام کا سفر... محبت کا سفر... ایسی لڑکی کا سفر جو بھٹک گئی جس کی روح گھائل ہوگئی... ایسے لڑکے کا جسکی محبت نے ہی اسکی عزت پامال کردی... یہ سفر ہے صبر کا،اس روشنی کا جس سے ہر دل منور ہوتا ہے... کیا محبت اور ہدایت کا ملاپ زندگی کو نیا رخ دے سکے گا؟؟؟ ازقلم آئزل فاطمہ