یہ کہانی خاص ان لوگوں کیلئے لکھی گئی ہے، جو کچھ مختلف پڑھنا چاہتے ہیں۔کہانی ایک معصوم لڑکے اور ایڈونچرس لڑکی کی۔کہانی ایک باعمل مسلمان لڑکے اور سمجھدار لڑکی کی۔ ذات کی تبدیلی کا سفر ایک ایسی لڑکی کا جو کہ ایک بروکن فیملی سے تعلق رکھتی ہے اور شدید تنہائی کا شکار ہے۔All Rights Reserved