ماسٹر پین, میری زندگی کا وہ کردار ہیں جو ہر لمحہ مجھے ایک نئی سیکھ دیتے ہوئے میرا گرتا وجود تھام لیتے ہیں. یہ میرا وہ دوست بھی ہے جس نے ہمیشہ میرے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے. دوسروں کو یہ بے جان نظر آتا ہے, مگر میں ہمیشہ اسے باشعور دیکھتی ہوں. میرے لئے یہ نعمت ہے. میں ماسٹر پین کو دنیا سے متعارف کروانا چاہتی ہوں, تاکہ جو میں دیکھ سکتی ہوں, وہ آپ بھی دیکھ سکیں. آئیں میرے ساتھ اس دنیا میں قدم رکھیں, جس میں آج سے پہلے صرف میں اور ماسٹر پین ہوا کرتے تھے. -ثانیہAll Rights Reserved