اندیکھی منزل (مکمل ناول)
  • Reads 12,030
  • Votes 633
  • Parts 29
  • Reads 12,030
  • Votes 633
  • Parts 29
Complete, First published Jun 29, 2020
Mature
ہر انسان کی سوچ مختلف ہے، سوچنے کا انداز الگ ہے، اسے بیان کرنے کا طریقہ بھی الگ ہے. میری یہ کہانی بھی مختلف لوگوں کے گرد گھومتی ہے جن کی سوچ اپنی منزل کو پا لینے کے لیے مختلف ہے. 
کہانی کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے جس منزل کو سوچ کر، آنکھوں کے سامنے رکھ کر، راستہ طے کیا ہے تو وہ منزل وہی ہو.... نہیں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا اکثر منزلیں اندیکھی ہی ہوا کرتی ہیں.
میں امید کرتی ہوں کہ میرا ناول "اندیکھی منزل " آپ سب پڑھنے والوں کو پسند آئے گا اور ان میں موجود کردار آپ پڑھنے والوں کے دلوں میں بھی اپنی جگہ بنا لیں گے.
All Rights Reserved
Sign up to add اندیکھی منزل (مکمل ناول) to your library and receive updates
or
Content Guidelines
You may also like
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
26 parts Complete
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
You may also like
Slide 1 of 10
اقتباس - Iqtibaas cover
Zindagi Eik Khwab (ON HOLD) cover
Heartily Phrases  cover
عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی cover
𝐃𝐢𝐥-𝐄-𝐍𝐚𝐝𝐚𝐧 (ℂ𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕 ✔️) cover
اع راف  cover
تم میری زیست کا حاصل ہو cover
حجاب نامہ  cover
Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉] cover
Rasam E Wafa ✔️ cover

اقتباس - Iqtibaas

85 parts Ongoing

📜Islamic Messages, 📔Aap beeti Section, 📗Sachi kahaniyaan 📘True Stories, 📙Self stories, 📚 Mazahiya, fun stories 📕Just my thoughts, 📒Afsaney, 📓Something Beneficial, 📑Romanurdu/Urdu Stories NOTE 🗒 : Is book ki ziyadar tar kahaniya copy paste hain net se, Books se, or alag alag maqamat se. #Bintameeen