
دنیا آخرت کی کیتی ہے .انسان دنیا میں جو بوئے گا وہی آخرت میں کاٹے گا اس دن کی کامیابی کا دارومدار سارا ہمارے ماضی ،حال پر ہے .....انسان جو دوسروں کے ساتھ کرتا ہے وہی اس کی ساتھ بھی ہوتا ہے چاہے مہینوں بعد ہو یا سالوں بعد وقت اپنا چکر پورا کر کے رہتا ہے.
؎ ان آگ لگانے والوں کو خبر کہاں.
رخ ہواوءں نے موڑا تو خاک وہ بھی ہونگے.All Rights Reserved