یہ کہانی شروع ہوتی ہے آسٹریلیا کے علاقے بروم سے ۔۔۔۔ جہاں علیاہ میر شہزادیوں کی طرح زندگی گزار رہی ہے ۔۔۔۔۔ یہ کہانی مڑتی ہے پاکستاں کے گاؤں شاہ کوٹ کی طرف ۔۔۔۔۔ ایک علیاہ میر ہے جو شہزادیوںسی ہے ------- ایک شاہ ویز ہے جو شہزادوں جیسا ہے----- ایک شاہ میر ہے جسے دیکھ کے بار بار دیکھنے کو دل کرے ۔۔۔۔ یہ۔کہانی ہے ایک سفر کی ایک باہمت لڑکی کی ایک مظبوط مرد کی ایکخوبصورت دل والے مرد کی ہے یہ کہا نی آپ کو ایک نئی دنیا میں لے جائے گیAll Rights Reserved