یہ کہانی کچھ ایسے الجھے ہوے دھاگوں کی ہے جنھیں سلجھاتے سلجھاتے انسان خود الجھ جاتا ہے ۔۔ عنکبوت ایک مکڑی کو کہتے ہیں ۔۔ اس کہانی کا نام عنکبوت رکہنے کا مقصد ۔۔۔ کہ بیت العنکبوت مکڑی کے گھر کو کہتے ہیں جو بننےمیں بہت وقت لیتا ہے اور ٹوٹنے میں لمحہ اسی طرح رشتہ پاٸیدار ہونے میں وقت لیتے ہیں اور ٹوٹنے میں لمحہ ۔۔۔۔ دوسرامقصد ۔۔۔۔ جس طرح بیت العنکبوت ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہوتا ہے اسی رشتوں میں انسان ایک دوسرے انسان سے جڑا ہوتا اور ہلکی سی دڑاڑ اور شک کی باریک سی لکیڑاسے بکھیر کے چکنا چور کردیتا ہے جیسے کہ بیت العنکبوت۔۔۔ یہ کہانی ہے اللہ سے تعلق بنانے کی ۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے رشتوں میں خلوص اور وسعت پیدا کرنی کی ۔۔۔۔۔۔ its my first novel so i hope you guys like my novel 😊All Rights Reserved