مجھے امید ھے کے آپ لوگوں کو ناول پسند آۓگا ۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ھے جو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے کہی دور پہنچ جاتی ۔اور جہاں وہ جاتی وہ جگہ آپ کو بھی ضرور پسند آۓگی inshaAllah ۔ اس سے آپ لوگ اگر اللّٰہ چاہے تو بہت کچھ سیکھ بھی ہاۓگے ۔ یہ ناول suspense,thrill, adventure ,سے بھر پور ہے امید کرتی ہوں کے آپ اسے پسند کر گے inshaAllah تو ضرور پڑھیے گا اور commentsمیں بتائیں گا کہ آپ کیسا لگا یہ ناول۔All Rights Reserved