رات کے اس وقت جوان لڑکی کا قبرستان میں ہونا ٹھیک نہیں ہے تم کس سے باتیں کر رہی ہو زمر!!!!کون ہے یہاں!!!" حسن (زمر کا بڑا بھائی) نے خالی کمرے کو دیکھتے ہوئے کہا جہاں زمر کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ شیطان پر یقین رکھتے ہو؟؟"زمر نے پتھر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔۔ "نہیں!!!" ڈاکٹر کی آنکھوں میں ڈر تھا۔۔۔۔ "تو رکھا کرو۔۔۔کیوں کہ وہ بھی تم پر یقین رکھتا ہے" زمر زرینہ کے کمرے میں آئی۔۔۔۔اور مسکرانے لگی۔۔۔۔۔ "Dont be scared its Your new beginning!!" read for more funAll Rights Reserved