پیش لفظ ۔۔ میرے ناول کی تحریر محض ایک نصیحت پے مبنی ہے ۔۔۔۔۔ عورت کے مخلص صرف چار مرد ہوتے ہیں بھائی باپ بیٹا اور شوہر ۔۔۔کسی غیر مرد سے تعلق رکھنا عورت کو ذلالت کی انتہا پے لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ اگر دنیا میں بھائی اور باپ کا رشتہ نہ ہوتا تو عورتوں کا دنیا کے تمام مردوں سے بھروسہ اٹھ جاتا ۔۔۔۔۔۔ان رشتوں کی قدر کریں میری ایک چھوٹی سی کوشش تمام لڑکیوں کے لیے جو خود کو اس معاشرے کی حواس بھری نظروں اور درندوں سے بچا سکیں شکریہAll Rights Reserved