کہانی ہے ہمارے ملک کے جانباز سپاہی کی، جسکے لئے صرف اسکا ملک ہی اہمیت کا حامل ہے۔جو اپنے ملک کے عشق میں اپنی جان کا خراج پیش کرنا چاہتا ہے۔ کہانی ہے ایک بےحد خوبصورت ملک میں رہنے والی ایکٹریس کی۔ محبت کے مختلف رنگوں سے سجا یہ ناول لازمی پڑھیے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنا مت بھولیے گا۔All Rights Reserved