اس کتاب میں میں آپ کو اپنی شاعری اور خیالات سے متعارف کرواؤں گی کہ میں کیا سوچتی ہوں اور کیا لکھتی ہوں ۔ ان شاء اللّه میں اپنا روزانہ کا تجربہ آپ سب سے شیر کروں گی اور بتاؤں گی کہ آج میں نے کونسا سبق یا اچھی بات سیکھی ۔ آپ سب بھی مجھے اپنے روزانہ کے سبق یا اچھی بات سے آگاہ کر سکتے ہیں جو آپ نے سیکھی اور ان شاءاللّه اس کتاب میں اپنے ریڈرز کی اچھی باتیں لکھ کر ان کے نام بھی ایک حصہ کروں گی ۔All Rights Reserved