کہانی ہے رشتوں کے مختلف رنگوں کی... دوستوں کی قربانیوں کی.... ماں باپ کا بچوں پر یقین کی.... درد میں راحت حاصل کرنے والوں کی.... مشکلات میں صبر کرنے والوں کی.... در در کی ٹھوکریں کھانے والوں کی.... یہ کہانی ہے ضمیر جیسے نوجوان کی جس نے بہت کچھ کھو کر بھی ہمت نہ ہاری سب کچھ حاصل کرلیا .... زرہ کی جس کی زندگی جالوں کی مانند الجھی ہوئی تھی.... اس کی ساری الجھنے ایک ہی شخص سلجھا سکتا تھا کون .... آخر کون .... کیسے آخر کیسے ....Todos os Direitos Reservados