السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! یہ کہانی ہے تین بہنوں کی جنہوں نے ایک دوسرے کو بچانے کے لیے بہت سی قربانیاں دیں۔ یہ کہانی ہے پیار و محبت کی۔۔یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو ہار کر بھی نہ ہارا۔۔ یہ کہانی ہے ایک دماغی مریض کی۔۔ اس کہانی کا ہر کردار اہم ہے۔۔امید ہے آپ کو پسند آے گی۔۔All Rights Reserved