یہ کوئی کہانی یا افسانہ نہیں ہے ۔کوئی سیڈ سٹوری یا لو سٹوری بھی نہیں ہے ۔ یہاں بات ہوگی سوچ کی ۔کچھ میری کچھ آپ کی ۔۔۔ دل کی باتیں ۔۔۔اچھی باتیں ۔۔۔تلخ حقیقت ۔۔۔زندگی کی تلخیاں ۔۔۔زندگی کی خوبصورتی ۔۔۔ ہر دفعہ اک ٹاپک پہ اپنا اظہار ۔۔۔۔ آپ سب اپنی رائے مسٹ دیجئے گا۔فیڈ بیک مسٹ دیجئے گا۔ انشاءاللہ آپ کو اچھی باتیں ملیں گی ۔ کچھ اچھا سیکھنے کو ۔آپ کو بھی مجھے بھی ۔ 💞💞💕💕😻😻All Rights Reserved