یہ کہانی ہے اللہ کے ان بندوں کی جن سے ان کے پیارے دور تو ہوئے مگر اللہ کی ذات اور قریب ہو گئی۔ حدید جو کہ ایک بہت سادہ اور کم گو لڑکا تھا اسے اکیس سال کی عمر میں ہی ایک ننھی جان کی ذمہداری سونپ دی گئی جس کے ماں باپ بھی اس سے جدا ہو گئے تھے۔ ان کا رشتہ نا تو باپ بیٹی کا تھا نا ہی دوستی کا نا ہی بہن بھائی اور نا ہی کسی قسم کا خونی رشتہ۔۔۔ رشتہ محض دل کا تھا ❤