یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کے ساتھ بچپن میں بہت برا ہوتا ہے اس سے اس کی معصومیت چھین لی جاتی ہے اور پھر وہ غلط راہوں پہ چل پڑتی ہے جہاں اس کا سامنا عشق سے ہو جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے احساس کی یہ کہانی ہے وطن سے بے لوث محبت کی یہ کہانی ہے صبر اور یقین کی یہ کہانی ہے ائیسل، مائر، زرقا ،اذان ، اور مہر ، عرشمان کی۔All Rights Reserved