"ہے یہ بھی کچھ الگ سی کہانی,پیار کی کہانی,عشق کی کہانی,جنون کی کہانی,یہ ہے آہل اور زعیمہ کی کہانی,یہ ہے زویا اور صائم کی کہانی,ان کے پیار کی کہانی,ان کے ملنے کی کہانی,یہ ہے ان کی امریکہ کے شہر میامی میں ملنے کی کہانی,یہ ہے ان چاروں کی پیاری سی اور انوکھی سی کہانی,یہ ہے ان "انجان" لوگوں کے ملنے کی کہانی۔"All Rights Reserved